ابر تیغ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اَبْر ظلمت جو ابر تیغ عدو کی نظر پڑی بجلی کی طرح مرکب حیدر چمک گیا رجوع کریں: اَبْر ( ١٨٦٦ء، گلدستۂ امامت، اسیر، ٢٣ )
اشتقاق
فارسی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ فارسی کے لفظ 'ابر' کے ساتھ فارسی سے اسم آلہ 'تیغ' لگایا گیا ہے۔
جنس: مذکر